رَبِّ مُوسَىٰ وَهَارُونَ
احمد علی
جو موسیٰ اور ہارون کا رب ہے
جالندہری
یعنی موسیٰ اور ہارون کے پروردگار پر
علامہ جوادی
یعنی موسٰی علیھ السّلاماور ہارون علیھ السّلامکے رب پر
محمد جوناگڑھی
جو موسیٰ اور ہارون کا بھی رب ہے
احمد رضا خان
جو رب ہے موسیٰ اور ہارون کا،
ابوالاعلی مودودی
اُس رب کو جسے موسیٰؑ اور ہارونؑ مانتے ہیں"
محمد حسین نجفی
جو موسیٰ و ہارون کا پروردگار ہے۔
طاہر القادری
(جو) موسٰی اور ہارون (علیہما السلام) کا رب ہے،
: